BBC News, اردو - صفحۂ اول

دیکھیں, سیربین ٹی وی پروگرام آن ڈیمانڈ

سیربین پیر سے جمعہ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے بی بی سی اردو ڈاٹ کام، بی بی سی کے فیس بک اور یو ٹیوب صفحات پر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس لنک پر آپ اس کا آن ڈیمانڈ ورژن دیکھ سکتے ہیں۔

  • ویڈیو, چین کا شہر ووہان لاک ڈاؤن سے کیسے نکلا؟, 3,17

    期货配资股指期货配资چین کے شہر ووہان سے کورونا کی وبا کا آغاز ہوا اور پھر شہر 76 دن تک لاک ڈاؤن میں رہا۔ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد اب دو ماہ بعد وہاں زندگی کیسی ہے؟

  • 期货配资股指期货配资اسرائیل کے وزیر اعظم کے غرب اردن کے بعض حصے ضم کرنے کے منصوبے پر دنیا بھر سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس بارے میں بن یامین نیتن یاہو جلد ہی اعلان کرسکتے ہیں۔ لیکن غرب اردن کی تاریخ کیا ہے اور یہاں کیا ہوسکتا ہے؟

  • 期货配资股指期货配资رواں سال پانچ پاکستانی نوجوانوں کو اپنے علاقوں میں تعلیم اور بچوں میں عمومی شعور اجاگر کرنے پر ڈیانا ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

  • ویڈیو, یتیم ننھی گلہری کی کھاتے وقت کی ویڈیو وائرل, 1,16

    期货配资股指期货配资آپ کو اس ویڈیو کو دیکھنے کے لیے آواز اونچی کرنی ہوگی۔ وہ لمحے جب فوٹوگرافر اور ماحر حیوانیات ڈینی کونر ایک یتیم ننھی گلہری کو کھانا دیتی ہیں۔ انہوں نے بی بی سی کو بتایا کہ اس دل موہ لینے والے لمحات کو فلمبند کرنے پر انہیں (اور گلہری کو) آن لائن دنیا سے بہت پیار ملا۔

  • ویڈیو, سورج کے دس سال ڈیڑھ منٹ میں دیکھیں, 1,33

    期货配资股指期货配资امریکی حلائی ایجنسی ناسا نے دس سال تک سورج کی تصاویر بنائی ہیں۔ اُن کا مقصد سورج کے نظامِ شمسی پر اثرات کی جانچ کرنا ہے۔ آپ بھی دیکھیے اس ویڈیو میں۔

  • سنیں, بی بی سی اردو نیوز بلیٹن

    دن بھر کی اہم خبروں پر مشتمل دس منٹ دورانیے کے بی بی سی اردو کے نیوز بلیٹن

  • اصل ڈریکولا کون تھا اور اس کا سلطنت عثمانیہ سے کیا جھگڑا تھا؟

    期货配资股指期货配资سلطان محمد دوم جب 17 مئی سنہ 1462 کو استنبول سے یورپ میں دریائے ڈینیوب کے پار والیچیا کی ریاست کے حکمران، شہزادے ولاد سوم ڈریکولا، کو سبق سکھانے کے لیے نکلے تھے تو کم ہی لوگوں نے سوچا ہو گا کہ اس مہم کا ایسا انجام ہو گا۔

  • شیعہ مراجع کون ہیں اور ان کی اہمیت کیا ہے

    期货配资股指期货配资شیعہ مرجع کا درجہ اب تاریخ کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے جا رہا ہے جس کے دُور رَس اثرات خطّے کی سیاست اور شیعہ مسلمانوں کی اجتماعی زندگیوں پر مرتّب ہوں گے۔

  • 期货配资股指期货配资آپ کوئی بھی فلم بندی کر رہے ہوں، اس میں غیر متوقع مسائل کا پیش آنا لازمی بات ہے۔ فلمیں بنانا مزے کا کام ہے لیکن اس میں بہت سی چیزوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔

  • درست تحریر کے لیے اہم باتیں

  • پروڈکشن کے عمل کا پہلا قدم خبر کا اچھا آئیڈیا ہے۔ ادارتی میٹنگز میں پروڈیوسر اور تحقیق کار یہ بتا سکتے ہیں کہ اس آئیڈیا کو قابلِ عمل کیسے بنایا جا سکتا ہے۔

  • غیر جانبداری بی بی سی کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے اور یہ عملے کی ذمہ داری ہے کہ وہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کرتے ہوئے بھی اس کا خیال رکھیں۔